HomeVideolooh e zuhra taskheer/By M Shahzad Astro Healer

looh e zuhra taskheer/By M Shahzad Astro Healer



I created this vi
Astro Healer M Shahzad Cell & Whats app no 03068913362
قدرت نے وقت میں 1 خاص تاثیر رکھی ھے کویی وقت سعد ھوتا ھے کویی نحس ایسا ھی 1 وقت 17 اپریل 2017 کو آرھا ھے جسکو شرف زھرہ کہتے ھیں یہ سال میں 1 دفع آتا ھے اس کا عاملین بہت شدت سے انتظار کرتے ھیں سیارہ زہرہ عشق و محبت، حسن و خوبصورتی اور دوستی و تعلقات کا ستارہ کہلاتا ہے اب
حسن و عشق اور شہرت و مقبولیت کا ستارہ زہرہ اپنے درجۂ شرف پر آرہا ہے، اچھی بات یہ ہے کہ اس وقت ہر قسم کی نحوست سے پاک ہوگا،ایسے مؤ ثر وقت میں اگرچہ بہت سے اعمال کیے جاتے ہیں جو محبت و تسخیر ، شہرت و مقبولیت ، کاروبار میں کامیابی اور خاص طور پر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ہوتے ہیں،زہرہ چوں کہ شادی اور ازدواجی زندگی سے بھی متعلق ہے اور مالی امور سے بھی ، لہٰذا شادی میں رکاوٹ دور کرنے اور ازدواجی زندگی میں خوشیاں لانے کے لیے بھی زہرہ کی سعد قوتوں سے کام لیا جاتا ہے
لہزا اس وقت میں ان تمام لوگوں کو فایدہ اٹھانا چاھیے جن کا تعلق خلقت سے ھے مثلا حکیم ڈاکٹر وکلا لیڈر دوکاندار یا وہ لوگ جن کی آمدن کا تعلق عوام کی آمد سے ھے کاروبار میں آضافہ کیلے یہ 1 موثر وقت ھے ان لوگوں کو تسخیر خلق کی ضرورت ھوتی ھے یعنی اپنے حلقے میں ساتھ کام کرنے والوں افسروں اور خاندان میں برتری حاصل ھو اسلیے ان کو اسوقت سے ضرور فایدہ اٹھانا چاھیے
تسخیر خلق تسخیر حکام رجوع خلق قوم یا خلقت میں بزرگی حاصل کرنے کیلے یہ 1 موثر ترین وقت ھے اس وقت میں آپ کسی روٹھے ھوے کو منا سکتے ھیں کسی کو اپنا بنا سکتے ھیں کسی سے اپنی بات منوا سکتے ھیں
آج میں آپ کیلے لوح تسخیر پیش کر رھا ھوں اس لوح کو اپنے پاس رکھنے سے آپ کو رجوع خلق اور تسخیر خلق حاصل ھوگی واقف ناواقف لوگ آپ کی عزت کریں گے مالی معاملات بہتر ھوں شادی کی رکاوٹیں دور ھوں گی جلد شادی ھونے کا سبب بنے گا سسرال میں عزت میں اضافہ ھو گا خاوند کی محبت ملے گی خوبصورتی میں آضافہ ھو گا وہ لوگ جنکا تعلق خلقت سے ھے مثلا حکیم ڈاکٹر وکیل دوکاندار سیاسی لیڈروں انکے کاروبار میں آضافہ ھو گا ترقی ملے گی معاشرہ میں عزت ملے گی
بنانے کا طریقہ
اس لوح کو چاندی یا تانبہ کی پلیٹ پر بخور عود اور زغفران کا جلا کر رجال الغیب کا خیال رکھتے ھوے اسکو 17 اپریل 2017 کو کسی بھی ساعت زھرہ میں عمل تیار کریں
اور بعد میں سفید رنگ کی سوا کلو مٹھایی پر نیاز موکلات دلایں اور اسکو اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ آپ کا دلی مقصد حاصل ھو گا وہ لوح یہ ھے deo with the YouTube Slideshow Creator (https://www.youtube.com/upload)

source

Previous post
Kill diabetes forever in just eight days / Hibiscus leaves and diabetes
Next post
Best advices|Type 1 diabetes charity|Burbank Illinois|JDRF influencing adults with type 1 diabetes

Leave a Reply

Be the First to Comment!

Notify of
avatar
wpDiscuz